مردان میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا
قاتل نے سُسرال فون کرکے بیوی کے گھر سے بھاگ جانے کا ڈراما رچایا، سُسر کی رپورٹ پر پولیس نے پانچ دن بعد گھر کے زیرِتعمیر باتھ روم سے لاش برآمد کرلی
ساجد علی جمعرات 4 اپریل 2024 14:16
(جاری ہے)
ادھر پنجاب کے علاقے بھلوال میں شوہر نے بیوی سے ناراضگی پر 2 بیٹیوں کوقتل کرکے خود کشی کرلی، تیسری بیٹی زخمی ہوگئی جہاں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب محلہ شیخاں والا میں مدثر کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی، بچیاں باپ سے ملنے آئیں تو باپ نے ان پر فائرنگ کردی، مدثر نے پندرہ سالہ بسمہ، تیرہ سالہ رحمانہ نور اوردس سالہ مناہل کو گولیاں مار دیں اور بیٹیوں پر فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مارلی، فائرنگ سے زخمی ہونے والی مناہل اور رحمانہ نے دم توڑ دیا، بسمہ شدید زخمی ہے، زخمی بیٹی اور لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئیں اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
اسی طرح لودھراں میں شوہر نے مبینہ طور پر حاملہ بیوی اور ڈیڑھ سالہ بیٹی کو قتل کردیاتھا، دوہرے قتل کی یہ واردات لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کے علاقے مسہ کوٹھا میں ہوئی تھی جہاں عرفان نامی شخص کا گھر میں اپنی حاملہ بیوی رقیہ سے جھگڑا ہوا تو اس کی بیوی نے مبینہ طور پر اس کے منہ پر تھپڑ دے مارا جس پر اس نے مبینہ طور پر پہلے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے قتل کر دیا اس کے بعد اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کے منہ پر تکیہ رکھ کر اسے بھی مار ڈالا، پولیس تھانہ صدر کہروڑپکا نے ماں بیٹی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے کہروڑپکا ہسپتال منتقل کردیں جب کہ ملزم کو گرفتار کرکے جائے واردات سے قتل میں استعمال ہونے والا کپڑا، تکیہ اور دیگر شواہد حاصل کرلیے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.