بہاولنگر سمیت ملک بھر میں کھیلوں کا عالمی دن آج 5اپریل اور صحت کا عالمی دن کل 6اپریل کو منایا جائیگا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 4 اپریل 2024 17:12

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اپریل 2024ء ) بہاولنگر سمیت ملک بھر میں کھیلوں کا عالمی دن آج 5اپریل اور صحت کا عالمی دن کل 6اپریل کو منایا جائیگا مختلف سپورٹس سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کی جانب سے اپنے اپنے کھیلوں کے حوالہ سے تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ صحت کے حوالہ سے محکمہ صحت نے بھی بہاولنگر سمیت ملک بھر میں اس دن کی افادیت کو اجاگر کرنے کیلئے سیمینارز اور مختلف بیماریوں سے آگاہی کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔