بہاولنگر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریوں کی بھرمار کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 4 اپریل 2024 17:13

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اپریل 2024ء ) بہاولنگر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریوں کی بھرمار کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے اکثر لیبارٹریز میں غیر تجربہ کار لوگوں کی وجہ سے ٹیسٹ کے نتائج درست نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز صحیح تشخیص نہیں کر پاتے جس سے مریض کو نقصان ہوتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :