مریدکے،اغواء کے بعد قتل کئے گئے تاجر نصیر کو سپرد خاک کردیا گیا
ہفتہ 6 اپریل 2024 19:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گائوں فتح پوری کے پانچ بچوں کے باپ تاجرنصیر کو گزشتہ روز اس کے گائوں فتح پوری میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
جنازہ اٹھنے پر کہرام مچ گیا ،مقتول کے بچوں کی چیخ و پکار سے ہر آنکھ اشکبار ہوگئی جبکہ مقتول کے ورثا نے احتجاج کرتے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے بتایا ۔نامزد ایف آئی آر کے باوجود پولیس ملزمان گرفتار نہیں کررہی ملزمان بااثر ہیں اور قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ادھر مریدکے صدر پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
-
قومی اسمبلی،زرتاج گل سے بدکلامی پرطارق بشیرچیمہ کی رکنیت پورے سیشن کیلئے معطل
-
آرگینک فوڈ کے فروغ کے لئے شہریوں کو کچن گارڈننگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جارہی ہے،ڈی جی پی ایچ اے
-
سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.