کپاس کی فصل کا پاکستان کی اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر کے اضافے میں بنیادی کردار ہے ،ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر
ہفتہ 6 اپریل 2024 22:53
(جاری ہے)
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے کہا کہ پنجاب حکومت کپاس کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت پر فوکس کر رہی ہے اور اس سلسلہ میں کاشتکاروں کا تعاون بہت ضروری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے جلد کپاس کی قیمت مقرر کر دی جائے گی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر طاہر جاوید نے بتایا کہ ساہیوال ڈویژن میں ایک لاکھ18ہزار 820ایکڑ کاٹن کاشت کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس میں سے اب تک 33573ایکڑ پر اگیتی کاشت کی جا چکی ہے جو کہ کل ٹارگٹ کا 16فی صد ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقررہ ٹارگٹ کا حصول یقینی بنانے کے لئے تمام رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے۔ ایس ای اریگیشن محمد نواز باجوہ نے بتایا کہ نہری پانی وافرمقدار میں دستیاب ہے اور کسی قسم کی پانی کی کمی نہیں۔اس موقع پر کاشتکاروں نے کپاس کی جلد سے جلد قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کپاس کی کاشت ممکن ہو سکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.