
پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،12اپریل سے صوبہ بھر میں بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے،محکمہ موسمیات
پیر 8 اپریل 2024 16:03
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے درجہ حرارت میں اضافہ جبکہ آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،گزشتہ روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 20 جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب 21 فی صد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 80 فیصد رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں یو ایس قونصلیٹ 107،بریڈ اینڈ بائونڈ لاہور155،یو ایم ٹی93 ،ریونیو سوسائٹی93، ذکی فارمز 99 اور شاہراہِ قائد اعظم پر 86 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.