ڈاکٹر کنول امین اور ڈاکٹر رخسانہ کوثر کوپنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ایمریٹس تعینات کر دیا گیا

پیر 8 اپریل 2024 18:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی سنڈیکٹ کی سفارش پر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کوشعبہ انفارمیشن مینجمنٹ اور پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کوانسٹیٹیو ٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی میںپروفیسر ایمرٹیس تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر کنول امین یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس جبکہ پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں بطور وائس چانسلر خدمات انجام دے چکی ہیں۔