پنجاب یونیورسٹی: عیدالفطر کی تعطیلات

پیر 8 اپریل 2024 18:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ہفتے میںپانچ کام کے دن والے دفاتر کو10 تا 12 اپریل تک تین چھٹیاں جبکہ چھ دن کام کے دن والے دفاتر کو 10تا 13 اپریل تک چار چھٹیاں ہوں گی۔