وزیراعظم محمد شہبازشریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہور کے لئے روانہ

پیر 8 اپریل 2024 22:03

وزیراعظم محمد شہبازشریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جالاوی نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔