ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
پیر 8 اپریل 2024 22:06
(جاری ہے)
کوئ سیاسی جماعت پرنٹ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں سرکاری خزانے سے تشییری مہم نہیں کرے گی۔پینا فلیکس پر مکمل پابندی ہوگی پوسٹر 18××23 انچ، پمفلٹس 9×6 انچ اور 3×9 فٹ کے بینرز بنانے کی اجازت ہوگی۔
کسی سرکاری ملازم کی تصویر تشہیری مواد پر پرنٹ نہیں کروائ جائے گی۔ سیاسی جماعتیں اور امیدوار ان مختص جگہ پر عوامی جلسے اور اجتماعات منعقد کریں گے جو ضلعی اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے متعلقہ امیدواران کے ساتھ باہمی مشاورت سے پہلے طے کئے جائیں گے۔کار ریلیوں کی اجازت نہیں ہوگی تاہم مختص جگہوں پر کارنر میٹنگ منعقد کرنے کی اجازت ہوگی۔فروارانہ فرقہ بندی گروہ بندی اور لسانی بنیاد پر تقریروں سے اجتناب کریں گے۔سیاسی جماعتیں امیدوار پولنگ والے دن دیہی علاقوں میں پولنگ اسٹیشن سے 400 میٹر کے فاصلے پر اور گنجان آبادی شہری علاقوں میں 100 میٹر کے فاصلے پر اپنے کیمپ لگا سکیں گے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.