مستحق بچوں کو وہ تمام خوشیاں پہنچانے کی کوشش کریں جو ہم اپنے بچوں کیلئے سوچتے ہیں‘رانا سکندر حیات
ہر فرد ایک بچے کی خواندگی کا ذمہ لے تو انہیں عید کا اس سے بہتر تحفہ نہیں دیا جا سکتا‘ صوبائی وزیر کا عید الفطر پر پیغام
منگل 9 اپریل 2024 17:41
(جاری ہے)
ہم پنجاب کی عوام کے ساتھ مل کر جذبہ ایثار کے تحت صوبے کے تمام بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لئے کوششیں کریں گے۔
رانا سکندر حیات نے کہا کہ حکومت پنجاب احساس رکھتی ہے کہ بچوں کی خوشیاں تعلیم سے ہی ممکن ہیں۔ اسی ضمن میں بطور وزیر تعلیم پنجاب، آج کے دن صوبے کے ہر بچے کو خواندہ بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد کرتا ہوں۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ اس عید پر مستحق بچوں کو یونیفارم گفٹ کریں اور ان کی سکول انرولمنٹ کیلئے اقدامات یقینی بنائیں۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ تعلیمی ایمرجنسی اور موجودہ حالات کے تناظر میں اس عید پر ہر فرد ایک ایک مستحق بچے کی خواندگی کی ذمہ داری لینے کا عزم کرلے تو انہیں عید کا اس سے بہتر تحفہ نہیں دیا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.