گورنرسندھ عید الفطر کی نماز گلشن جناح ( اولڈ پولو گرائونڈ) میں ادا کریں گے

صبح 10سے 12بجے تک گورنرہائوس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے عید ملیں گے

منگل 9 اپریل 2024 20:18

گورنرسندھ عید الفطر کی نماز گلشن جناح ( اولڈ پولو گرائونڈ) میں ادا کریں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری عید الفطر کی نماز گلشن جناح ( اولڈ پولو گرائونڈ) میں صبح 8بجے ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

عید الفطر کی نماز کے بعد ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعا کی جائے گی۔گورنرسندھ صبح 10بجے سے 12بجے تک گورنر ہائوس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے عید ملیں گے۔