عیدالفطرکے انتظامات بارے کمشنر مالاکنڈ کی زیر صدارت اجلاس ،تمام ڈپٹی کمشنرز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
ضلع میں امن و امان، دفعہ 144 کے نفاذ، مساجد ،عیدگاہوں میں سیکورٹی کی تعیناتی، صفائی صورتحال، ٹریفک پلان بارے ضروری ہدایات دی گئیں
منگل 9 اپریل 2024 23:18
(جاری ہے)
کمشنر ملاکنڈ نے صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو عیدالفطرکے حوالے سے اپنے ضلع میں امن و امان، دفعہ 144 کے نفاذ، مساجد اور عیدگاہوں میں سیکورٹی کی تعیناتی، صفائی کی صورتحال، ٹریفک پلان اور سیاحتی مقامات کی صفائی وغیرہ سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں اور کہاکہ تمام ڈپٹی کمشنرز چاند رات پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، دریاوں میں نہانے پر دفع 144 کا نفاذ یقینی بنائیں۔
کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ محکمہ جات کی چھٹیاں منسوخ کی جائیںاورعید الفطر کے موقع پر سیاحتی مقامات میں سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائی جائیں۔ کمشنر ملاکنڈ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو بازاروں، پارکس، ہسپتالوں اور دیگر مقامات میں صفائی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز متعلقہ ضلعی پولیس ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کریں۔تمام ڈپٹی کمشنرز عوام کی سہولت کیلئے ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا قیام عمل میں لائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.