محکمہ موسمیات کے 4 افسران نے ڈیجیٹل ٹیلی اسکوپ سے چاند دیکھا

منگل 9 اپریل 2024 21:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) کراچی میں محکمہ موسمیات کے 4 افسران نے ڈیجیٹل ٹیلی اسکوپ سے چاند دیکھا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7 بجکر 19 منٹ سے 7 بجکر 24 منٹ تک چاند دیکھا گیا، کراچی میں چاند نظر آنے کا وقت 7 بجکر 42 منٹ تک تھا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

متعلقہ عنوان :