صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی خواجہ محمد رفیق شہید کی قبر پر حاضری

جمعہ 12 اپریل 2024 18:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے قبرستان میانی صاحب و ملحقہ علاقہ جات کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراء صحت نے قبرستان و ملحقہ علاقہ جات میں انسدادِ ڈینگی انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے خواجہ محمد رفیق شہید کی قبر پر حاضری دی اور بلند درجات بلند دعائیں بھی کیں۔ صوبائی وزراء صحت نے ڈینگی ورکرز میں مٹھائی تقسیم کی اور انسدادِ ڈینگی انتظامات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :