جماعت اسلامی کی جانب سے حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ کے بچوں اور دیگر شہدا کے لیے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

جمعہ 12 اپریل 2024 18:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) جماعت اسلامی کی جانب سے حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ کے بچوں اور دیگر شہدا کے لیے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی اسلام آباد کا ضلع بھر کے 13 مقامات پر غائبانہ نمازِجنازہ ادا کی گئی۔قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی اپیل پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :