مغل کوٹ،اراضی تنازعہ ، دو فریقین میںراضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ کی زد میں آگئے،ایک شخص جاں بحق ،تین زخمی
ہفتہ 13 اپریل 2024 14:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ مغل کوٹ میں شاہ چل راغہ گائوں سپین کلہ مغل کوٹ کے رہائشی نادر خان شیرانی ولد رمضان نے قتل و اقدام قتل کی دفعات کے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ صبح ہمارے علاقہ میں فریقین کے مابین اراضی کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑا شروع تھاجس میں ایک گروپ کے ملزمان جو کہ مسلح باآتشیں تھے اس دوران میں اور میرا بھائی 53سالہ منرل خان شیرانی فریقین کی خلاصی کیلئے گئے لیکن دونوں فریقین سخت غصہ میں تھے، دونوں فریقین نے اپنا اپنا اسلحہ تان کر ہم پر فائرنگ کردی ،میں و دیگر خوش قسمتی سے بچ گئے جبکہ میرا بھائی منرل خان موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ دیگر رحم داد ، عبدالرحیم اور عبدالرزاق اقوام شیرانی زخمی ہوگئے ،جن کو فوری طورپر مفتی محمو د ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.