بہاولنگر 102 سکس آر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق 2، زخمی
ہفتہ 13 اپریل 2024 19:00
(جاری ہے)
آسمانی بجلی گرنے سے موٹر سائیکل پر سوار 41 سالہ ناصر علی اور اسکے 2 معصوم بیٹے 8 سالہ منیب علی اور 6 سالہ عابد علی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متوفی ناصر علی کی 35 سالہ بیوی ساجدہ اور 2 سالہ بیٹا احمد حسن زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق آسمانی بجلی کا شکار ہونے والا متوفی ناصر علی چوہان اپنی بیوی اور 3 بچوں کے ہمراہ گندم کاٹنے کےلئے 102 سکس آر آیا تھا جبکہ بارش اورموسم کی خرابی کی وجہ سے واپس اپنے گھر آرہا تھا کہ 102 سکس آر قبرستان کے قریب بدقسمت خاندان آسمانی بجلی کا شکار ہوگیا۔مزید قومی خبریں
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.