گ*نوشہرہ بارہ بانڈہ انڈسٹری زون میں پانچ بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ گھر سے فرار

ہفتہ 13 اپریل 2024 21:00

ی*نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2024ء) نوشہرہ بارہ بانڈہ انڈسٹری زون میں پانچ بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ گھر سے فرار۔محبت کی شادی رچانے والی گ کا شوہر بچوں سمیت تھانہ رسالپور پہنچ گیا ۔رسالپور پولیس نے گ کے شوہر کی مدعیت میں درج کرلیاگیا۔رسالپور پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کر بے وفاء بیوی گل ناز بی بی کو اشنا ء سمیت گرفتار کرلیا تھانہ منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

مدعی مقدمہ مسکین گل کے مطابق گ نے میرے ساتھ بے وفائی کی ہے تیس سال قبل میری اور گ کی شادی ہوئی۔چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔بے وفاء گ اشناء کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے میرے گھر میں جھاڑوںبھرگئی نقدی اور قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئی۔پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف نکاح پر نکاح کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوشہرہ نے گلناز بی بی کو دارلاامان بھیج دیا۔ملزم کو اتور کے روز عدالت میں پیش کیا جائیں گا۔