حادثات سے بچاؤ کیلئے میپکو سٹاف کو نئی بکٹ ماؤنٹڈ گاڑیاں فراہم
اتوار 14 اپریل 2024 16:30
(جاری ہے)
میپکو ترجمان کے مطابق جدید آلات سے آراستہ بکٹ ماؤنٹڈ گاڑیوں کے استعمال سے میپکو میں دوران ڈیوٹی لائن سٹاف کو پیش آنے والے حادثات کا خاتمہ ممکن ہوجائیگابلکہ ٹرانسفارمرز کی تبدیلی، لائنوں، ٹرانسفارمرز اور پولز پر کام کرنیکا دورانیہ بھی کم ہوجائیگا۔
ابتدائی طورپرنئی خریدی گئی 8بکٹ ماؤنٹڈ گاڑیاں ملتان سرکل، بہاولپورسرکل، رحیم یار خان سرکل، مظفرگڑھ سرکل، لودھراں ڈویژن، ڈی جی خان ڈویژن، جامپور ڈویژن اور کوٹ چھٹہ ڈویژن کو فراہم کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جدید گاڑیوں کے استعمال کے لئے متعلقہ دفاتر کے زیر انتظام 2لائن مینوں اور ایک ڈرائیور کو تربیت دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.