گلشنِ اقبال پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چور میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

اتوار 14 اپریل 2024 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2024ء) گلشنِ اقبال پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور میں ملوث مبینہ ملزم محمد فیصل ولد محمد رفیق کو گرفتار کرکے سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KFL-0594 برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ترجمان ایس ایس پی ضلع ایسٹ کے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ اے وی ایل سی حکام کے حوالے کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :