ش* صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل طلب کرلیا

اتوار 14 اپریل 2024 20:05

Rاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری آئین کے آرٹیکلز 54 (1) اور 56(3) کے تحت دی 16 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفکیشن منسوخ ہو گیا