نوشہرہ ورکاں میں شدید طوفان کے ساتھ بارش ، گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ

پیر 15 اپریل 2024 17:36

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) نوشہرہ ورکاں میں شدید طوفان کے ساتھ بارش کی آمد اچانک طوفان کے ساتھ بارش سے جہاں گندم کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے وہاں شاہراوں اور گلی محلوں میں برساتی پانی جمع ہونے سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا جبکہ شدید بارش اور مختصر وقت کے لیے آنے والے طوفان سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔\378

متعلقہ عنوان :