عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،اعلامیہ جاری

پیر 15 اپریل 2024 19:04

نوشہرو فیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،ڈائریکٹوریٹ حج سکھر نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، وزارت مذہبی اموراور بین مذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کے ڈائریکٹوریٹ حج سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حج نے اپنے ایک اعلامیہ میں واضح کیا ہے کہ عازمین حج سال 2024 کے لئے ایک تربیتی نشست17 اپریل 2024 بروز بدھ کو 09:00 بجے صبح ڈپٹی کمشنر آفس نوشہروفیروز کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔\378

متعلقہ عنوان :