ملاکنڈ میں 12 دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ کی خلاف ورزی پر جیل بھیج دیا گیا

پیر 15 اپریل 2024 20:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) حکومت خیبرپختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر/ کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد خان مہمند کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملاکنڈ نور حیات نے تحصیل درگئی میں مختلف آشیائے خورد و نوش کی دکانوں کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے 12 افراد کو خلاف ورزی کرنے پر جیل بھیج دیا جبکہ بقیہ تمام کو سرکاری نرخ نامہ پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخنامہ کے خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کاروائیاں جاری رہیگی۔

متعلقہ عنوان :