حکومت نے تعلیمی ادارے مزید 2 دن کیلئے بندکردیئے

پیر 15 اپریل 2024 21:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) بلوچستان میں جاری موسلادھار بارشوںکے باعث حکومت نے تعلیمی ادارے مزید 2 دن کیلئے بندکردیئے سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ اور صوبے میں جاری موسلادھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے اسکولز بند کرنے فیصلہ کیاہے کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداری15 اور 16 اپریل کو بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :