سیکرٹری صحت کو تبدیل کر دیاگیا

پیر 15 اپریل 2024 21:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) وفاقی سیکرٹری صحت افتخار شلوانی تبدیل کر دیا گیا ان جگہ ندیم محبوب نئے سیکریٹری صحت تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ندیم محبوب ایڈمنسٹریٹو گروپ میں کام کر رہے تھے اور وزارت داخلہ میں سپیشل سیکرٹری کے طور پرفرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :