کوئٹہ میں اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ

پیر 15 اپریل 2024 21:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں لگاتارموسلادھار بارشوں کے بعد کوئٹہ شہر کو آفت زدہ قرار دیکر اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :