پشاور،وائس فار پیس فائونڈیشن زیر اہتمام خصوصی پیکیج تقسیم
پیکیج میں کپڑے، جوتے، کھانے پینے کا سامان اور بچوں کیلئے کھلونے وغیرہ شامل
پیر 15 اپریل 2024 23:04
(جاری ہے)
رمضان اور عید پیکیج وصول کرنے والوں نے فاؤنڈیشن کو دعائیں دیں اور خدمات کو سحرایا حس پر چیئرمین حاجی گل نیاز خان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان شائاللہ وائس فار پیس فاؤنڈیشن کا مشن نوجوان نسل کو نشے سے دور رکھنا اور عوام الناس کی خدمت و امدادی کام کا سلسلہ مزید تیز کر دیا جائے گا۔
فاؤنڈیشن کے بانی اور چیئرمین حاجی گل نیاز خان، وائس چیئرمین سید فیاض علی شاہ، جنرل سیکرٹری سید عمران علی شاہ، جوائنٹ سیکرٹری یاسین اللہ، فنانس سیکٹری عادل خان جھگڑا، آفس سیکرٹری سادام خان، پریس سیکرٹری ایس کیو خان اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات و علاقہ جھگڑا، دلازاک روڈ، ترناب فارم اور چمکنی کے مشران نے پیکیجز کی تقسیم کے حوالے سے ہونے والی تقاریب میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ غریبوں کے لیے اپنی خدمات کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھیں گے بلکہ اس کا دائرہ پشاور سے باہر پورے صوبے تک بھی پھیلایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کی جو مدد کی جا رہی ہے وہ ان پر کسی قسم کا احسان نہیں ہے بلکہ یہ ان کا حق ہے جو اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق ان تک پہنچایا جا رہا ہے۔انہوں نے فاؤنڈیشن کے حوالے سے یہ بھی بتایا کہ اس کا نام اسی لیے ’وائس فار پیس‘ رکھا گیا ہے کہ یہ امن و سلامتی کی آواز بنے۔ہمارا مشن ایک ایسے معاشرے کا قیام ہے جہاں سب برابر ہوں، ہر کسی کو اس کا حق ملے اور اس کے لیے ہمیں جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.