احمدیار،50 ہزار روپے کی شرط لگاکر ایک لیٹر ڈیزل پینے والا چاربچوں کا باپ زندگی کی بازی ہارگیا

پیر 15 اپریل 2024 20:55

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) پچا س ہزار روپے کی شرط لگاکر ایک لیٹر ڈیزل پینے والا چاربچوں کا باپ زندگی کی بازی ہارگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 75/EBمیں مرتضیٰ نذیر نے پچا س ہزارروپے کی دوستوں سے شرط لگاکر ایک لیٹر ڈیزل پی لیا شرط جیتنے کے بعد مرتضیٰ نذیر کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طبی امدادکیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں پروہ موت کی آغوش میں چلا گیا تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے متوفی چاربچوں کا باپ اور ٹرک ڈرائیورتھا ۔

متعلقہ عنوان :