سعودی عرب کےنائب وزیرخارجہ ولید بن عبدالکریم الخریجی فرانس میں سوڈان کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت
منگل 16 اپریل 2024 08:40
(جاری ہے)
ایس پی اے کے مطابق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مملکت کی کانفرنس میں شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ سوڈان میں مستقل بنیادوں پرقیام امن کے لیے کی جانے والی عالمی امن کوششوں کی سعودی عرب بھرپور حمایت کرتا ہے جو ہماری اولین ترجیح ہے۔
نائب وزیر خارجہ نے سوڈان میں جاری تنازعہ پر مملکت کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی جانوں اور املاک کا نقصان قرار دیا۔ جس کی وجہ سے تقریبا 9 ہزار سے زائد شہری ہلاک اور 8.3 ملین افراد بے گھر ہوگئے جبکہ 1.7 ملین سوڈانی اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تنازعہ کے خاتمے کےلیے اندرونی سطح پرسیاسی حل تلاش کرنا ہے، سوڈانی رہنما اپنی داخلی امن وسلامتی کو یقینی بنانے کےلیے سیز فائر کریں تاکہ ملک وقوم کا تحفظ کیا جاسکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.