انڈونیشیا میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

منگل 16 اپریل 2024 10:00

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں منگل کوصبح 3 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :