عوام کی جیبیں لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،مریم خان
منگل 16 اپریل 2024 13:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا. کمشنر ملتان نے مزید کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے ملتان ڈویژن میں کارروائیاں تیزکردی گئی ہیں. انہوں نے کہا کہ ڈویژن میں 92 خلاف ورزیوں پر 172000 روپے جرمانہ عائد کرکے 3 افراد کوگرفتار کرلیا۔
مریم خان نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے 100 گرام روٹی کی قیمت16 روپے مقرر کی گئ ہے. انہوں نے کہا کہ120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئ ہے۔ کمشنر ملتان نے کہا کہ شہری قیمت کے حوالے سے شکایت080002345 پر درج کروا سکتے ہیں۔کمشنر مریم خان نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گراں فروشوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.