نان روٹی کے نرخوں کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے،79 افراد گرفتار
وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت کے مطابق عوام تک ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی‘ڈپٹی کمشنر
منگل 16 اپریل 2024 15:00
(جاری ہے)
ڈی سی لاہور نے بتایا کہ 592روٹی و نان پوائنٹس پر قیمتوں کی خلاف ورزی پر جرمانے کر کے 79افراد کو حراست میں لیا گیا، روٹی اور نان کے نرخوں کی خلاف ورزی پر 10لاکھ 50ہزار 500روپے کے جرمانے عائد کئے گئے، روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کے اطلاق کے لئے ضلعی انتظامیہ پوری طرح سے متحرک ہے۔
رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق عوام تک ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ،شہری اپنے اردگرد روٹی اور نان قیمتوں کی خلاف ورزی پر فورا ہمیں سوشل میڈیا یا کال پر اطلاع دیں، روٹی او ر نان پوائنٹس کی شکایت وزیر اعلی پنجاب کی ہیلپ لائن 0800003245پر اندراج کروائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.