اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

منگل 16 اپریل 2024 16:37

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اسی سلسلہ میں تھانہ سٹی اٹک پولیس نے مجرم اشتہاری صاحب زاد گل ولد زینہ گل سکنہ گھوڑامار تحصل و ضلع اٹک کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

مجرم اشتہاری صاحب زاد گل دھوکہ دہی کے مقدمہ میں تھانہ سٹی اٹک پولیس کو مطلوب تھا۔\378

متعلقہ عنوان :