پنجگو ر،کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ،ایک شخص جا ں بحق ،خاتون زخمی

منگل 16 اپریل 2024 18:25

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) پنجگور کے علا قے کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص جا ں بحق اور خاتون زخمی۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پنجگور شہر سے 30 کلو میٹر دور کوچہ چکل میں فائرنگ کے نتیجے میں عابد ولد صابق نامی شخص ہلاک ہوگیا ہے اور ایک خاتون بھی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئی ہے جسے مز ید علاج کے لئے کراچی ریفر کردیا گیا ہے لیویز کے مطا بق واقعہ سے متعلق مز ید تفتیش اور ملزمان کا تعاقب جاری ہے ۔