وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا
منگل 16 اپریل 2024 18:41
(جاری ہے)
روٹی کے نرخ کی نگرانی کے لئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی متحرک ہوگئیں، وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوامی نمائندوں کو روٹی کی سرکاری نرخ پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں روٹی 16روپے اور نان 20 روپے سے زائد فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مریم نواز شریف نے کہا کہ روٹی کے سرکاری نرخ سے زائد بیچنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی، عوامی نمائندے عوام کو ریلیف یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
مزید قومی خبریں
-
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، آتش بازی ،گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
-
سوات میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
-
گورنرکے پی کی پی ٹی آئی کو سی سی آئی میں مذاکرات کی دعوت، صوبائی حقوق پر مکالمے پر زور
-
حیدرآباد، سلینڈر شاپ دھماکوں سے گونج اٹھی، خوفناک آگ نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پیداوار بڑھانے کیلئے ڈیری مصنوعات پر ٹیکس کم کیا جا ئے،جی ایس ٹی میں نرمی سے ڈیری شعبہ مستحکم ہو سکتا ہے،رانا تنویر حسین
-
پیزا شاپ پر کام کرنے والی خاتون سے جنسی زیادتی کرکے ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان گرفتار،
-
پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
-
راجن پور ، مکئی کی فصل میں جانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی
-
بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
-
ایران قومی مفاد اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بطور ثالث پاکستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،ایرانی سفیر
-
بیلا روس کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.