اظہار تعزیت

منگل 16 اپریل 2024 22:47

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشین ژوب کیصدر فتح خان مندوخیل جنرل سیکرٹری مولانا مشہود شاہ اخوندذادہ چیرمین حافظ عثمان آختر آرگنائزر عجب خان کاکڑ، سفر محمد مندوخیل، سفر خان اپوزئی،امان اللہ کبزئی،محمد یاسین ناصر، ریحان انجم، مراد خان مندوخیل، حمیداللہ گنڈہ پور، عبدالمنان لعون، محمد زبیر بابر، عبدالکریم خروٹی، شاہ نواز مندوخیل اور شیر ولی کاکڑ نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں ھائی سکول والہ اکرم کے ریٹائر عربک ٹیچر اور جمعیت علما اسلام ژوب کے نائب امیر حافظ عبدالقیوم مندوخیل کی وفات اور ھائی سکول قمرالدین کے استاد محمد اشرف لعون کے والد گل محمد لعون کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ھوئے کہا ھے کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائیں۔

متعلقہ عنوان :