اوستہ محمد، ول ڈیزل مہنگا کر کے حکومت نے عوام پر ظلم کر دیا ، عوامی حلقے

منگل 16 اپریل 2024 22:50

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) پٹرول ڈیزل مہنگا کر کے حکومت نے عوام پر ظلم کر دیا سابقہ یا موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں عوامی رد عمل تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول اور ڈیزل بم گرا کر ظلم کہ انتہا کر دی عوامی رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے عوامی حلقوں نے کہا کہ عوام نے موجودہ حکومت پر ایک امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں کہ وہ مہنگائی کم کریں گے لیکن یہ سب امیدیں پانی میں بہہ گئیں ہیں رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول ڈیزل بم گرا کر ایک نعفرت پیدا کر دی عوم کے دل میں حکومت کے لیے نعفرت کے کے سوا کچھ ہی نہیں چھوڑا عوامی حلقوں نے کہا کہ سابقہ حکومت اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے اس حکومت کو چلانے والے کوئی اور ہیں کرسیوں پر بیٹھے وزیر اعظم یا صدر ربڑ اسٹیمپ ہیں جہاں چاہتے ہیں انہیں اٹھا کر لگاتے ہیں

متعلقہ عنوان :