فیصل آباد،ڈاکوئوں کے مسلح گروہ 2شہریوں اور امام مسجد کا گھر لوٹ لیا
چور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کا سامان لے اُڑے‘ پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ کا سراغ نہ لگا سکی
منگل 16 اپریل 2024 22:57
(جاری ہے)
آن لا ئن کے مطابق ساندل بار کے علاقہ 57 ج ب کے رہائشی رفاقت علی نے بتایا کہ ڈاکوئوں کا چھ رکنی گروہ دیواریں پھلانگ کر گھر داخل ہوا اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں کے زیورات‘ نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔
نشاط آباد کے علاقہ 7 ج ب کے رہائشی عارف کے گھر سے لاکھوں کے زیورات‘ 12لاکھ نقدی اور قیمتی سامان جبکہ ڈجکوٹ کے علاقہ 86 رب کی جامع مسجد کے امام مسجد شاہد نور کے گھر داخل ہونیوالے مسلح ڈاکو بھاری مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ علاوہ ازیں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 191 رب کی ہیڈمسٹریس نازیہ پروین نے بتایا کہ عید کی تعطیلات کے دوران نامعلوم چور سکول کے کمروں کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کا سامان لے گئے اور سکول کی بیرونی دیوار بھی مسمار کر دیمزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.