راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،کوائف چیک کئے

منگل 16 اپریل 2024 23:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) تھانہ ریس کورس پولیس نے گزشتہ روز ڈھوک سیداں اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا آپریشن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ کی گئی سرچ آپریشن میں مقامی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے حصہ لیا آپریشن میں 19گھروں،6کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف چیک کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :