پتوکی،طوفانی بارش و آندھی کے دوران دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں ماں بیٹا زخمی

منگل 16 اپریل 2024 23:19

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) طوفانی بارش و آندھی کے دوران دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں ماں بیٹا زخمی ۔

(جاری ہے)

طوفانی بارش اور تیز آندھی کے باعث پتوکی کہنہ روڈ کے رہائشی عمران کے گھر کے دو کمروں کی چھتیں گر گئیں چھتوں کے ملبے تلے آکرماں بیٹا شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں 32سالہ نویدہ اور 2سالہ سبحان شامل ہیں ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد فراہم کی،متاثرہ فیملی کا کہنا ہے ہمسایوں کی چھت کے پردے ہماری چھتوں پرگرے جسکی وجہ سے ہمارے کمروں کی چھتیں گرگئیں متاثرہ فیملی کے دیگر افراد محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :