آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آ ئوٹ لک رپورٹ 2024 ء جاری کر دی

منگل 16 اپریل 2024 23:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آ ئوٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی ۔آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کر دی ۔

(جاری ہے)

اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد،ا گلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال مہنگائی 21 فیصد ہدف کے مقابلے 24.8 فیصد رہے گی، اگلے مالی سال مہنگائی میں 12.1 فیصد کی نمایاں کمی متوقع ہے، رواں سال بے روزگاری 8 فیصد، اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :