الیکشن دستاویزات کی مصدقہ کاپیوں کی عدم فراہم کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر مصدمہ کاپیاں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی
منگل 16 اپریل 2024 23:37
(جاری ہے)
وکیل الیکشن کمیشن ضیغم انیس نے کہا کہ صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب میں کیس سے متعلق بات ہوئی ہے، جلد انکو کاپیاں فراہم کی جائیں گی، مصدقہ نقول فراہمی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ایسی بات نہ کریں اسلام آباد کا پنجاب سے کیا تعلق سرٹیفائیڈ کاپیاں انکا بنیادی اور قانونی حق ہے کیوں نہیں دے رہی کیوں زبردستی لوگوں کے الیکشن سے متعلق شکوک وشبہات بڑھا رہے ہیں اگر الیکشن کمیشن نے کاپیاں نہیں فراہم کرنی تو میں آج آرڈر کردوں اگر ایک سینئر قانون دان، بار کے سابق صدر کو اتنی بھاگ دوڑ کرنا پڑے تو عام لوگوں کا کیا ہوگا مزید کتنا وقت لگے گا، ایک سال، دو سال، تین سال پانچ سال تو مدت ہوتی ہیں۔الیکشن کمیشن کے وکیل ضیغم انیس نے سرٹیفائیڈ کاپیوں کی آئندہ سماعت سے پہلے فراہمی کی یقین دہانی کرائی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 24 اپریل تک کے لئے ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.