حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
احسن اقبال کے بیٹے ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چودھری اویس قاسم کے درمین کانٹے دار مقابلہ متوقع
منگل 16 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
احمد اقبال تعلیم امن ترقی کے نعرے کے ساتھ مختلف ترقیاقی کاموں کا کریڈٹ لے کر ووٹر ز کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اویس قاسم چودھری دو بار ایم پی اے رہ چکے ہیںحلقہ میں انکا ایک مضبوط دھڑا ہے انہوں نے آٹھ فروری کو آزاد امیدوار کی حیثیت سے تیس ہزار سے زائد ووٹ لیے انہیںاپنے دھڑے کے علاوہ سینئر سیاسی رہنماء دانیال عزیز چودھری،سابق ایم ایل اے صدیق بھٹلی،ڈاکٹر طاہر جاوید، جاوید صفدر کاہلوں سمیت پی ٹی آئی کے مقامی سینئر رہنماوں اور ٹکٹ ہولڈرزاور مختلف سرکردہ سیاسی گروپس کی حمایت حاصل ہے ۔دونوں طرف سے ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کارنر میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.