پشاور،مہنگے داموں روٹی کی فروخت‘31 نانبائیوں کو جیل بھیج دیا گیا
محکمہ خوراک کے افسران نے مونال پشاور کے مینیجر کو بھی گرانفروشی پر دھرلیا‘ راشننگ کنٹرولر
منگل 16 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کی جانب سے سو گرام روٹی کی قیمت پندرہ روپے جبکہ دوسو گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ نانبائیوں کی جانب سے سو گرام روٹی کو 20 روپے جبکہ دوسو گرام روٹی کو 40روپے پر بیچا جا رہا تھا۔ محکمہ خوراک کے افسران نے مونال پشاور کے مینیجر کو بھی گرانفروشی پر دھرلیا جن کو ایک ہفتے کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔
راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کے مطابق گرانفروشی میں ملوث نانبائیوں کے خلاف قا نون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی نے مزید بتایا کہ نانبائی صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں کیونکہ آٹے کی قیمتوں میں واضح کمی آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے محکمہ خوراک کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف اوقات کار میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں عمل میں لائیں اور اس سلسلے میں کسی کیساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.