میرانی ڈیم کیچ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے سے اضافی پانی کا اخراج جاری
منگل 16 اپریل 2024 21:25
(جاری ہے)
محکمہ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد کیچ کے نواح میں واقع میرانی ڈیم کیچ میں پانی کی سطح246.65فٹ بلند ہونے کے بعد سپل وے سے اضافی پانی کا اخراج جاری ہے، سپل وے میں پانی کی سطح 244 فٹ ہے،،گوادر ضلع میں واقعہ شادی کور ڈیم میں پانی کی سطح57 فٹ ہے، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش82فٹ ہے آکاڑہ ڈیم میں پانی کی سطح55فٹ ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش69فٹ ہے، سوڈڈیم میں پانی کی سطح30فٹ ہے،ڈیم میں پانی کی گنجائش35فٹ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.