Live Updates

وزیر اعلی مریم نواز کا پسرور میں کھیت سے تین سالہ بچی کی نعش برآمد ہونے کا نوٹس

منگل 16 اپریل 2024 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پسرور میں کھیت سے تین سالہ بچی کی نعش برآمد ہونے کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے غمزدہ والدین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کرلی ۔وزیر اعلی نے کہا کہ معصوم جنت فاطمہ کے قاتل کو کیفرِ کردار تک پہنچا یا جائے گا۔تین سالہ جنت فاطمہ عید کے دوسرے روز سے لاپتہ تھی-

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات