بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کا صحت سے متعلق تحقیقی ادارے "سینسانوسہولیات "کا دورہ

بدھ 17 اپریل 2024 00:10

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجئیم کےصحت و دیگر خدمات سے متعلق تحقیقی ادارے"سینسانوسہولیات "کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے وہاں پربائیو سیفٹی اور بائیو ٹیکنالوجی ٹیم سے ملاقات کی جس میں یورپین یونین اور بیلجئم میں موجودہ ریگولیٹری عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور باہمی اشتراک کا ر کے امکانات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :