اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

بدھ 17 اپریل 2024 16:21

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے احکامات کی رشنی میں مجرمان اشتہاریوں کے خلاف اٹک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے اسی سلسلہ میں تھانہ انجراء پولیس نے شہری کو زخمی کر کے فرار ہونے والا مجرم اشتہاری عاقب سرفرازکو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :